لیہ کی خبریں

محمد شاہد ملک کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پی آئیز کے حوالے سے ضلعی صفائی اجلاس کی صدارت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پرفارمنس انڈیکیٹرز کے حوالے سے ضلعی صفائی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں دیگر متعلقہ اداروں کے سربراہان نے بھی شرکت کی اور صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر محمد شاہد ملک نے صفائی کے نظام میں مزید بہتری لانے کے لیے حکومتی اقدامات پر زور دیا اور فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com