پاکستان

ریکارڈ،ایمباپے فیفا ورلڈ کپ فائنل میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تاریخ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے

دوحہ(نیوز ڈیسک) فرانس کے کھلاڑی کیلیان ایمباپے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تاریخ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ کارنامہ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ارجنٹینا کے خلاف سرانجام دیا۔ انہوں نے پہلے دو گول صرف دو منٹ میں سکور کیے۔ انہوں نے پہلا گول 80 اور دوسرا گول 81 ویں منٹ میں کیا۔ انہوں نے تیسرا گول 118 ویں منٹ پر پنالٹی کک پر کیا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com