خبریں

پاکستان تحریک انصاف سوشل ایکٹیوسٹ طیبہ راجہ کی ساتھیوں کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سوشل ایکٹیوسٹ طیبہ راجہ کی ساتھیوں کے ہمراہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات، ملاقات میں اپنے قائد عمران خان پر مکمل یقین دہانی کرائی گئی اور چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ یوتھ ہی پاکستان تحریک انصاف کا اثاثہ ہے، نوجوانوں نے ہر دور میں ملک کی تقدیر کو سنوارا ہے اس بار بھی نوجوانوں سے پی ٹی آئی اور ملک پاکستان کو بہت امیدیں ہیں

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com