خبریں

۔سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کے لیے مخصوص نشستوں کی منظوری دے دی۔

مخصوص نشستیں 6 کیٹیگریز کے لیے ہیں جن میں خواتین، نوجوان، مزدور، کسان، غیرمسلم، خصوصی افراد، مزدور اور ٹرانس جینڈر شامل ہیں

سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کے لیے مخصوص نشستوں کی منظوری دے دی۔

مخصوص نشستیں کی کیٹیگریز ؟

سندھ کابینہ کے فیصلے کے مطابق یہ مخصوص نشستیں 6 کیٹیگریز کے لیے ہیں جن میں خواتین، نوجوان، مزدور، کسان، غیرمسلم، خصوصی افراد، مزدور اور ٹرانس جینڈر شامل ہیں۔

سندھ کابینہ نے تخفیف غذائیت پروگرام کا کنٹرول پی پی ایچ آئی کو دینے کی منظوری بھی دی ہے۔سندھ کابینہ کے فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اب غذائی قلت پروگرام کے یونٹ کو پی پی ایچ آئی چلائے گی۔

سندھ حکومت نے ایکسلریٹڈ ایکشن پلان کے تحت غذائی ایمرجنسی پروگرام 2016 میں شروع کیا تھا۔محکمہ صحت نے ایکسلریٹڈ ایکشن پلان کے عالمی بینک کے اہداف کو حاصل کیا ہے۔

بولو نیوز اردو

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com