خبریں

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ،پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی تیار

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کےلیے  پاکستان تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی تیارہوگئی

ذرائع کے مطابق پارٹی کی سینئر لیڈر شپ نے عمران خان کو صوبائی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کےحوالےسے بریفنگ دی۔

” 11 جنوری سے قبل اعتماد کے ووٹ کو یقینی بنایا جائے”

ذرائع کے مطابق عمران احمد خان نیازی رہنما پاکستان تحریک انصاف  نے ہدایت کی ہے کہ 11 جنوری سے قبل اعتماد کے ووٹ کو یقینی بنایا جائے۔

رہنما پی ٹی آئی عمران خان نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ اگر اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی اراکین مستعفی ہوجائیں گے۔

بولو نیوز اردو

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com