خبریں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 مارچ تک ہو گی۔کاغذات نامزدگی پر اپیلیں 27 مارچ تک جمع کرائی جاسکیں گی، الیکشن ٹریبونلز اپیلوں کو 3 اپریل تک نمٹائیں گےالیکشن کمیشن نے کہا کہ 5 اپریل تک کاغذات نامزدگی واپس لیے جاسکیں گے، انتخابی نشان 6 اپریل کو دیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com