خبریں

نگراں وزیراعظم کا اعلان ہوتے ہی استحکام پاکستان پارٹی فعال

نگراں وزیراعظم کا اعلان ہوتے ہی استحکام پاکستان پارٹی فعال ہوگئی۔
آئی پی پی نے لاہور، بہاولپور، گوجرانوالہ، سرگودھا اور ساہیوال کے ڈویژنل عہدیدار مقرر کردیے ہیں۔
مراد راس کو لاہور ڈویژن کا صدر اور میاں خالد محمود کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق سردار تنویر الیاس کو آزاد جموں کشمیر کا پارٹی صدر نامزد کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی فی الحال رجسٹر نہیں، اس لیے انتخابی نشان کی اہل نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com