خبریں

جڑانوالہ واقعہ افسوناک اور قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کا واقعہ افسوناک اور قابل مذمت ہے، ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی قیادت اور سوسائٹی نے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایسے پُرتشدد اور عدم برداشت پر مبنی اقدامات پاکستانی اخلاقیات سے مطابقت نہیں رکھتے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com