متفرقات

صبر،شکر اور محبت سے کیا ملتا ہے ۔۔۔؟

تحریر : اکبر بھٹی

ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.مسکراتا چہرہ، نرم زبان، رحم کرنے والا دل،اور عطا کرنے والا ہاتھ، یہ اہل جنت کی نشانیاں ہیں،

پاک پروردگار ہمیں اور ہمارے سب چاہنے والوں کو یہ اوصاف عطا فرمائے.
انسان کی زندگی میں صبر، شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ہے.
صبر مصیبت کو ٹالتا ہے,شکر نعمت بڑھاتا ہےاور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے.
الله پاک ان تینوں سے ہم سب کو سدا مالا مال رکھے۔
آمین یا ربّ العالمین

شکریہ ڈیلی پاکستان

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com