منزل تک پہنچنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ چلتے رہیں،جہاں آپ رک گئے وہاں آپ کی ناکامی شروع ہو جاتی ہےخود کو اتنا مصروف کرلو کہ آپ کی پریشانیاں بھی کہیں کہ” آہ بندہ سانوں ٹائم ای نہہیں دیندا”لوگ کہتے ہیں کہ ہم پہ کوئی بھروسہ نہیں کرتامیری ایک بات یاد رکھیں کہ لوگ آپ پہ بھروسہ تب کریں گے جب آپ کو خود پہ بھروسہ ہو جائے گا کہ اگر میں کرنے پہ آؤں تو کچھ بھی کر سکتا ہوں ۔
شکریہ ڈیلی پاکستان