لیہ کی خبریں

چوبارہ اراضی سکینڈل کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن اور بہنوئی کی پیشی

اینٹی کرپشن کورٹ مظفر گڑھ میں ریکارڈ اور تفتیشی آفیسر پیش نہ ہونے کے باعث سماعت مؤخر کر دی گئی

لیہ:تحصیل چوبارہ عظمیٰ خان اراضی سکینڈل کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن اور بہنوئی کی پیشی,لیہ:اینٹی کرپشن کورٹ مظفر گڑھ میں ریکارڈ اور تفتیشی آفیسر پیش نہ ہونے کے باعث سماعت مؤخر کر دی گئی,لیہ:ڈاکٹر عظمیٰ خان اپنے شوہر احد مجید خان کے ہمراہ سپیشل جج اینٹی کرپشن نوید قریشی کی عدالت میں پیش ہوئی,لیہ:کیس سے متعلق ریکارڈ اور تفتیشی آفیسر لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں پیش کیا گیا ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن کا مؤقفہائی کورٹ کی سماعت کے بعد آنے والے فیصلے تک کیس کو انتظار میں رکھتے ہیں۔سپیشل جج اینٹی کرپشن کے ریمارکس سپیشل جج اینٹی کرپشن مظفر گڑھ نوید قریشی نے عظمیٰ خان اور احد خان کو جانے کی اجازت دے دی

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com