لیہ کی خبریں

کوٹ ادو روڈ کوٹھی قریشی کے قریب مسافر بس رانا جہانزیب کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر

لیہ: کوٹ ادو روڈ کوٹھی قریشی کے قریب مسافر بس رانا جہانزیب کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر

لیہ: خوفناک حادثہ کے نتیجہ میں3افراد جاں بحق 20سے زائد۔ شدید زخمی ،ریسکیو ذرائع

لیہ: حادثہ مسافر بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

لیہ: زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا جارہارہے۔ریسکیو 1122

لیہ: حادثہ صبح 4بجے کے قریب پیش آیا ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد موقع پر ریسکیو آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں ۔

لیہ: مسافر بس رانا جہانزیب راولپنڈی سے ڈیرہ غازیخان جارہی تھی۔ریسکیو 1122

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com