لیہ کی خبریں
لیہ : ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی مشترکہ کاروائی
لیہ :غیر قانونی طور پر انٹرنیٹ کنکشن فروخت کرنے والوں کیخلاف سخت سے سخت کریک ڈائون شروع ۔ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی مشترکہ کاروائی فائبر پر ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی انٹرنیٹ کنکشن فروخت کرنے پر 2 افراد رحمان اور علی نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا اور رپل انگڑاء پر موجود دفتر کو سیل کر دیا گیا مزید تحقیقات جاری ہے