جھنگ کی ثقافت

جھنگ: گویڑو (ستھی)

ایسا قیاس اور قیافہ جو حقیقت پر نبی ہو۔ مقامی زبان میں اسے گوبر کہتے ہیں اور اس کے ماہرین گویڑد کہلاتے ہیں۔ یہ ایسا علم ہے جسے ہم خدا داد کہ سکتے اور  گوٹیرو لوگوں کے انداز ے کبھی غلط ثابت نہیں ہوتے ۔ عام طور پر چوری ۔ اغوار وغیر کی دارواتوں میں جن کا انکشاف نہیں ہوتا تابا املزمان سامنے نہیں آتے۔ ان دارزانوں کی تلاش کے لئے  گو یٹر کے ماہرین کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں اور گوٹر قسم کے لوگ واردات کی نوعیت شرح وبسط سے معلوم کرنے کے بعد اپنا اندازہ اس فیصلہ کن انداز میں بتاتے ہیں کہ پھر ملزمان کا روپوش ہو تایال سروقہ کا پوشیدہ رکھنا غیر ممکن ہو جاتا ہے ۔ پولیس کے سمجھد از تفتیشی افران بھی گویٹر لوگوں کے علم او را نداد سے کو جھٹلا نہیں سکتے ۔

ضلع جھنگ میں اس فن کے ماہر موجود ہیں بلکہ یہ کہنا مناسب ہوگا کہ یہ فن اور ملکہ صرف  اسی ضلع کے باشندوں کے لئے مخصوص ہے ۔ اس میں امیر خان پا توا نہ ۔ خان رجو کہ چک  ڈھول کا نور محد سپر اچک تر ا نوالہ کا شتہا مند پرا، چک رما نہ کا  علیا ولد عادل، نظامت جیسے تاجرا  بیروالہ گینہ خان مڈ بال کا مہر مہابت خان سیال، میاں فیض محمد جنجیانہ کا والد  مہر احمد چک نانگا کا نامدار نورخان پاتو آنہ، ہمایوں سرگانہ چنیوٹ کا بیگا  ہرل صاحب خان مرحوم رشید پور، حاجی احمد یار موبل ، میراحمد نواز بھراونہ  حاجی ایمر حسین ماجھی سلطان حاجی ریاض حسین بھٹھہ محمدشاه ماچھیا بہت مشہور ہیں۔ ان لوگوں کے انداز سے قانونی اور شرعی نیصلہ کی حیثیت رکھتے ہیں اور مجرمان کو یہ لوگ پیغام  بھیجوا دیتے ہیں واردات تم نے کی ہے  لہزا واروات کا سامان اتی مدت کے اندر مالکان کو واپس کر دیں ۔ اور مجرمان کی ہمت نہیں کہ دہ گویڑ لوگوں کے تخمینی فیصلوں سے سرتابی کریں

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com