جھنگ کی ثقافت

جھنگ: نیزہ باز اور گھوڑوں کے شائق

ہمارے ضلع میں اعلی نسل کے گھوڑے پالنے ان کو دوڑرانے ان کو رقص سکھانا اور نیزہ بازی جو اہم فوجی نوعیت کا فن ہے کے لئے استعمال کرنے کا بہت شوق ہے بڑے بڑے زمینداروں نے اپنے اس ذوق کی تسکین کے لئے گھوڑوں کی افزائش اور پرورش کے لئے تربیت شدہ آدمی رکھے ہوئے ہیں۔ اس فن میں کرنل سید عابد حسین حق نواز کلبار- شیر بھوجب اور بام بلوچ چک ۲۱۲ مہر امیر خان با توانہ۔ نواب حاکم خان سیال ۔ میجر مبارک علی شاہ، سوہنا جیہ حق نواز
بھرو از مہر تھراج بھروانہ ، صاجزادہ نور محمد سجادہ نشین سلطان باہو در بار مشہور تھے۔ اس دور میں خان حق نواز پا تو انہ ، مہر ظفر اللہ بهروانہ ، احمد خان تک ، رب نواز ہمور میاں غلام اکبر موہل ، سرفراز لالی عمر حیات بھٹی۔ صاحبزادہ خضر سلطان نائب سجاد نشین حضرت سلطان بابہو بشتیرا احدھڑ، انورشاہ قریشی مہر سر فراز با توانہ، بہر حمد خان مگھبانہ ظہور حسین قریشی، مہر نوراحمد سربانہ ، نذر حسین بھروانہ ، ہر اسلم حیات کمانہ مشہور ہیں ۔ نیزہ بازی میں احمد خان لک ریاضی حسین بھروانہ، غلام محمد چابک سوار ، منصب دار بھروانہ، جہانگیر بھو جو آنہ – سرفراز لالی سکندر خان لگھبانہ – فیروز چابک سوار نوازہ چابک سوار مشہور ہیں۔
نیزہ بازی کے با قاعدہ کلب قائم ہیں۔ جھنگ کے گھوڑے اور نیزہ باز ملکی سطح کے مقامیوں اور دوڑوں میں حصہ لیتے اور نمایاں انعامات حاصل کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com