جھنگ: پڑکوڈی
یہ درزشی کھیل ہمارے ضلع کا مقبول ترین کھیل ہے میانوالی سرگودھا متان اور جھنگ کے اضلاع میں اس کے نامور کھلاڑی گزرے ہیں عموما میلوں ٹھیلوں میں اسی کی وجہ سے رونق ہوتی ہے۔ اس کھیل کی خصوصیت یہ ہے کہ ایک آدمی کے تعاقب میں دو آدمی بھا گئے ہیں دونوں اسے چھونا چاہتے ہیں مگروہ تنہا ان سے بچ کر نکلنا چاہتا ہے۔ یہ دلچسپ اور در زشتی کھیل ہے مگر اب اس کی سر یہ سنتی نہیں رہی۔ اس کی دلچسپی کا اندازہ اس طرح لگایا جا سکتا ہے کہ گڈو ڈی بلوچ ایک ماہر کھلاڑی اور مشہور ڈاکو نھا ایک مرتبہ پولیس مقابلہ میں گرفتار ہو کہ جیل چلا گیا۔ ان ہی دنوں ڈسٹرکٹ بورڈ کا سالانہ میلہ آگیا۔ ضلع کے تمام زمینداروں نے انتظامیہ پر زور دیا کہ اسے عارضی طور پر رہا کیا جائے ، تاکہ پڑ کوڑی میں شامل ہو ورنہ میہ کی رونق نہیں ہوگی چنانچہ حکومت نے گڈو ڈی کو رہا کیا
اور اس نے کھیل ہیں حصہ لیا۔ اس ضلع میں پڑ کو ڈی کے نامور کھلاڑی یہ ہیں۔ مجمد خان بلیانه موچی محرم سیال عمحمد حسین سکنہ درگا ہی کا جب منبع دال کا برخوردار عرف باری کرنل سکندر حامی کے والداچ گل امام کا سجتاور حجام جک کا غلام محمد عرف باری گریا ، یہ بات انہ کا شامان نفر کان موضع جدید کالو میرا چک ۲۱۶ موج ام کا مبال بلوچ ، چک رجو کہ کار می رجو کہ، چک سمور کا صالح محمد سمور، چک ۱۲ کے سلطان ا ور تاج بلو ، اللہ یار اور احمد کا لیہ کوٹ لکھنا نہ کا قندر ماچھی احمد پور سیال کے نو جوان کھلاڑی دولت محمد چدھڑ اور بشیر حسین چدھڑ چک بھوجوآنہ اور مانہی حجام نامور کھلاڑی تھے