رائیگانی کااندھا سفر اور میں
ان کہی کا نرالا سا ڈر اور میں
چاند، تارے ، نظارے شفق اور تو
درو، چپ چاپ سوکھا شجر اور میں
یہ جہاں ،بیکراں آسماں اور تو
عشق دلدل جفائیں بھنور اور میں
قتل گہہ رقص مستی تماشائی لوگ
طشتری، خون ، تتلی کے پر اور میں
رائیگانی کااندھا سفر اور میں
ان کہی کا نرالا سا ڈر اور میں
چاند، تارے ، نظارے شفق اور تو
درو، چپ چاپ سوکھا شجر اور میں
یہ جہاں ،بیکراں آسماں اور تو
عشق دلدل جفائیں بھنور اور میں
قتل گہہ رقص مستی تماشائی لوگ
طشتری، خون ، تتلی کے پر اور میں
For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com