خبریں
-
’نئی حلقہ بندی اور اپ ڈیٹ ووٹر لسٹ کے بغیرپارٹیزکو اسمبلیوں میں اصل نمائندگی نہیں ملے گی‘
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مردم شماری کی اشاعات کے بعد حلقہ بندیوں سے متعلق آرڈر جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن…
مزید پڑھیں » -
آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی اور نہ ہی بلّا، راجہ ریاض کی پیش گوئی
اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات آئندہ الیکشن میں…
مزید پڑھیں » -
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے قانونی ٹیم آج اٹک جیل جائیگی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملنے آج قانونی ٹیم اٹک جیل جائے گی۔ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
شاہ محمود قریشی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ، جلاؤ گھیراؤ سمیت 6 مقدمات میں ضمانت سابق…
مزید پڑھیں » -
سائرس سجاد قاضی سیکریٹری خارجہ مقرر
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسد مجید کی ریٹائرمنٹ پر سائرس سجاد قاضی سیکریٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔…
مزید پڑھیں » -
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے
سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی تقریب حلف برداری آج ہوگی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نگراں…
مزید پڑھیں » -
توہین مذہب کا الزام، کئی گرجا گھروں اور املاک کو آگ لگا دی گئی
فیصل آباد: فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین کے…
مزید پڑھیں » -
گزشتہ سندھ حکومت کے طاقتور وزراء سمیت 4 درجن اہم افراد ’’اسٹاپ لسٹ‘‘ میں شامل
کراچی: مستقبل کا منظر نامہ کیا ہو گا،کیا سندھ حکومت کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا یا پھر یہ…
مزید پڑھیں » -
صدر مملکت عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل2023منظور کرلیا،13بل واپس
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی آرڈیننل بل2023کی منظوری دے دی جبکہ 13بلوں کو منظوری کے بغیر…
مزید پڑھیں » -
حکومت کا کام لوگوں کی مشکلیں ختم کر کے آسانیاں پیدا کرنا ہے،نگران وزیراعظم
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کا کام لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا…
مزید پڑھیں »