لیہ کی خبریں
رقم کی تقسیم میں بے ضابطگی سامنے آنے پر اسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام متحرک
لیہ:بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم ہونے والی رقم میں بے ضابطگیاں،ڈپٹی ڈائریکٹر جہانزیب کھرل متحرک
لیہ:شکایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر جہانزیب کھرل کا جمن شاہ میں چھاپہ،لوکیشن توڑ کر ادائیگیاں کرنے والا آپریٹر گرفتار
لیہ:آپریٹر بلال،اعظم شہزاد کی ڈیوائس کی لوکیشن توڑ کر ادائیگیاں کرنے میں ملوث پایا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر جہانزیب کھرل
لیہ:ہر ادائیگی پر ایک ایک ہزار روپے کی کٹوتی کی جا رہی تھی،مقدمہ درج کر کے ملزم کو سزا دلائی جائے گی۔ڈپٹی ڈائریکٹر
لیہ:چوک اعظم میں بھی کاروائی کی جا چکی ہے،قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ریٹیلر اور آپریٹر کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ جہانزیب