پاکستان

شیر افضل مروت کی کے پی کے حکومت پر تنقید

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خیبر پختون خوا حکومت کو ایک بار پھر نشانے پر رکھ لیا۔
پشاور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے پی کابینہ میں چند وزراء صرف وزارتوں کے مزے لوٹنے کے لیے شامل ہوئے۔
شیر افضل مروت کا کانہوں نے کہا کہ جن کو جیلوں می ڈالنا تھا انہیں کے پی حکومت میں عہدوں پر فائز کر دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ لنگڑے لولے احتجاج نہیں ہوں گے۔ہنا ہے کہ باجوڑ میں جس ڈی پی او نے ان پر گولیاں چلائیں اسے پشاور میں ایس ایس پی لگا دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com