لیہ کی خبریں

لیہ شوگر مل میں کرشنگ سیزن کا آغاز 20 نومبر سے ہوگا

لیہ(سٹاف رپورٹر) تھل انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹڈ(لیہ شوگر ملز لیہ) کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لیہ شوگر ملز لیہ اپنے کرشنگ سیزن کا آغاز 20 نومبر 2024 بروز بدھ کو کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com