لیہ کی خبریں
تھلوچی میڈیا گروپ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر عدنان علی ہاشمی آل پاکستان قائد اعظم فٹبال ٹورنامنٹ میں خصوصی شرکت
لیہ(سٹاف رپورٹر) آل پاکستان قائد اعظم فٹبال ٹورنامنٹ جاری، پاکستان بھر سے ٹیمیں ٹورنامنٹ سے کھیل رہی ہیں جب کہ گزشتہ روز میچ کے مہمان خصوصی عدنان علی ہاشمی تھلوچی میڈیا گروپ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر تھے۔