لیہ کی خبریں

لیہ: ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانی کمیٹی کا اجلاس

لیہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی سماعت کی گئی۔
اجلاس کے دوران کمیٹی نے ایک کیس کا فیصلہ کیا، ایک کیس کو سول کورٹ کے فیصلے تک موخر کیا، اور تین کیسز کو زیر غور رکھا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارے قابل احترام شہری ہیں، جن کی بھیجی گئی رقوم پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو بھی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے یقین دلایا کہ اوورسیز کمیٹی ان پاکستانیوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہر ممکن قانونی اقدامات کرے گی، تاکہ وہ بے فکری سے اپنی خدمات

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com