لیہ کی خبریں

لیہ: ڈپٹی کمشنر کا صنفی تشدد کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات

لیہ(رانا عبدالوہاب سے) وزیراعلی پنجاب کا خواب،صنفی تشدد کا سدباب کے لیے ڈپٹی کمشنر امیرابیدار متحرک ہوگئی ۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ حکومت پنجاب خواتین کو باقار بنانے کے لیے انقلابی اقدام اُٹھارہی ہے خواتین پر تشدر کسی مہذب ملک کو زیب نہیں دیتاوقت کا تقاضا ہے کہ صنف نازک کو مضبوط اور بااختیار بنایا جائے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجا ب کی ہدایت پر 15 سال سے کم عمر کسی بھی بچی کو کام پر رکھنا جرم قرارہے خلاف ورزی پر 5 سے 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیاجائےگا جبکہ گھریلو ملازمین کے ساتھ نا انصافی روکنے کیلئے گھریلو ملازم سے 48 گھنٹے فی ہفتہ سے زائد کام لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com