پاکستان

پنجاب ٹیچرز یونین کے نمائندوں کی CEO دفتر میں ملاقات مسائل کے حل کی یقین دہانی

آج پنجاب ٹیچرز یونین کے اساتذہ نے CEO صاحبہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، کامران علی خان سرگانی، شیخ خالد جاوید اور دیگر اساتذہ نے تمام male اور female ٹیچرز کے مسائل discuss کیے جس میں آفٹر نون سکولز میں پڑھانے والے میل فی میل ٹیچرز کی تنخواہوں کی ادائیگی، PST سے est پروموشن est سے sst کیٹگری کی پروموشن اور دیگر مسائل کو discuss کیا میڈم صاحبہ نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com