لیہ کی خبریں

ایس ایچ او چوبارہ مزمل حسین کی تاجران کو سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت، تعاون کی یقین دہانی

ایس ایچ او چوبارہ، مزمل حسین نے رفیق آباد شہر کے تاجران کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں اڈہ رفیق آباد، تھانہ چوبارہ میں وارداتوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی گارڈز یا چوکیدار تعینات کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے تاجران کو مشورہ دیا کہ وہ کسی بھی مشکوک شخص کو دیکھنے پر فوری طور پر مقامی پولیس کو اطلاع دیں۔ مزمل حسین نے کہا کہ شہر کے امن کو برقرار رکھنے کے لیے تاجر برادری کا تعاون ضروری ہے۔ تاجران نے اس پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com