لیہ کی خبریں
محسن عدیل چوہدری کی درخواست پر انکوائری کا آغاز

سعید احمد نامی شہری نے فیصل جمال اور محسن عدیل چوہدری کیخلاف ڈی پی او لیہ کو درخواست گزاری جس میں سنجیدہ نوعیت کے الزامات تھے ۔ محسن عدیل چوہدری نے ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کو درخواست گزاری کہ مجھے ضلعی پولیس پر تحفظات ہیں جس پر ایڈیشنل آئی جی نے آر پی او آفس کو انکوائری کرنے کے احکامات جاری کیے ۔ آر پی او آفس کی طرف سے لیٹر نمبری 1634 کے مطابق 28جولائی 2025 کو صبح 9بجے انکوائری ہوگی ۔



