لیہ کی خبریں

آج ملک میں موت سستی اور باقی سب کچھ مہنگا ہے: سراج الحق

لیہ میں خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم نے سب کچھ تباہ کردیا عوام کو دو وقت کی روٹی ملنا مشکل ہو چکی ہے ،سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی لڑائی صرف اپنے مفاد کے لیے ہے، یہ ایک ہی طرح کے لوگ ہیں اور سب نے قوم کو دھوکا دیا، عمران خان کی 10 سال سے خیبر پختونخوا میں اور پیپلز پارٹی کی سندھ میں حکومت ہے، یہ لوگ ناکام ہوگئے اور 22 کروڑ عوام کو تباہ کر دیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ پاکستان کے ہر بچے پر قرض ہے، ملک میں ہر سال اربوں روپے کی کرپشن ہوتی ہے، زرعی ملک ہونے کے باوجود کسان بدحال ہے،

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com