لیہ کی خبریں
ضلع لیہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لیہ ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق لیہ کی آبادی 11,21,951 تھی۔ ضلع لیہ میں عمومی طور پر سرائیکی، پنجابی اور اردو بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 6291 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 143 میٹر (469.16 فٹ) ہے۔ لیہ کا زیادہ تر حصہ صحرائی ہے جس کی وجہ سے یہ ایک پسماندہ علاقہ ہے۔ تاہم اس کی شرح خواندگی جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع سے زیادہ ہے۔ لیہ ایک بڑی تعداد میں پیشہ ور اور ہنر مند لوگ پیدا کر رہا ہے۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقادشہریوں کے ریونیو مسائل حل کرنے کا عزم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی زیر صدارت چک نمبر 120 ٹی…
مزید پڑھیں » -
ڈپٹی کمشنر کا غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سی ای او صحت ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » -
پریس کلب کوٹ سلطان انتخابات ،عابد فاروقی ایک بار پھر بلا مقابلہ صدر منتخب
پریس کلب کوٹ سلطان کے سال 2025-26 کے انتخابات کامیابی سے مکمل ہو گئے، جس میں سید عابد حسین فاروقی…
مزید پڑھیں » -
پروفیسر شفقت بزدار کے شعری مجموعے "جیون جوگ جیون روگ” کی رونمائی کل پریس کلب میں ہوگی
ہینڈ آؤٹ ادبی فورم کے زیر اہتمام سرائیکی زبان کے معروف استاد اور شاعر پروفیسر شفقت بزدار کے پانچویں شعری…
مزید پڑھیں » -
کوٹ سلطان: شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش دریا میں بہادی
لیہ(کرائم رپورٹر)کوٹ سلطان: قتل کی وارداتکوٹ سلطان: نواحی علاقہ کچہ جھکڑ میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش…
مزید پڑھیں » -
لیہ :کے پی آئیز پرفارمنس اجلاس، ڈپٹی کمشنر کا پرائس کنٹرول اور ستھرا پنجاب پر زور
ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت وزیراعلی پنجاب کے پی آئیز پرفارمنس اجلاس منعقد ہوا، جس میں پرائس کنٹرول اور ستھرا…
مزید پڑھیں » -
لیہ پولیس کی 2024 میں جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں سالانہ رپورٹ جاری
لیہ پولیس نے سال 2024 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس کی قیادت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) محمد…
مزید پڑھیں » -
لیہ پولیس کی کارکردگی: رواں سال 468 منشیات فروشوں کیخلاف مقدمات کا اندارج، 8280 لیٹر شراب اور 93 کلو چرس برآمد
لیہ (کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 468 مقدمات درج کیے اور مکروہ دھندے…
مزید پڑھیں » -
اسسٹنٹ کمشنر اور ایس ایچ او کا کرسمس ڈے پر چرچ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
لیہ (کرائم رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ، ثنا اللہ ہنجرا، نے ایس ایچ او چوبارہ، مزمل کلاسرہ کے ہمراہ افسٹالک چرچ…
مزید پڑھیں » -
قائد اعظم کی سالگرہ پر پیسٹی سائیڈ سیلز ایسوسی ایشن کی تقریب، کیک کاٹا گیا
پیسٹی سائیڈ سیلز ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام لیہ میڈیا ہاوس میں قائد اعظم محمد علی جناح کی…
مزید پڑھیں »