لیہ کی خبریں
ضلع لیہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لیہ ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق لیہ کی آبادی 11,21,951 تھی۔ ضلع لیہ میں عمومی طور پر سرائیکی، پنجابی اور اردو بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 6291 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 143 میٹر (469.16 فٹ) ہے۔ لیہ کا زیادہ تر حصہ صحرائی ہے جس کی وجہ سے یہ ایک پسماندہ علاقہ ہے۔ تاہم اس کی شرح خواندگی جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع سے زیادہ ہے۔ لیہ ایک بڑی تعداد میں پیشہ ور اور ہنر مند لوگ پیدا کر رہا ہے۔
-
محسن عدیل چوہدری کی درخواست پر انکوائری کا آغاز
سعید احمد نامی شہری نے فیصل جمال اور محسن عدیل چوہدری کیخلاف ڈی پی او لیہ کو درخواست گزاری جس…
مزید پڑھیں » -
لیہ: فلاحی ریاست کا عملی آغاز "دھی رانی پروگرام” کے تحت 88 جوڑوں کی شادیاں
ضلع لیہ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "دھی رانی پروگرام” ایک شاندار تقریب کے ساتھ کامیابی سے شروع…
مزید پڑھیں » -
یونیورسٹی آف لیہ کے طالبعلم کی ناگہانی موت، تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل
لیہ: منسٹر ہائر ایجوکیشن کی ہدایت پر یونیورسٹی آف لیہ کے انگلش ڈیپارٹمنٹ کے طالبعلم احمد حسن کی ناگہانی موت…
مزید پڑھیں » -
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا فائر سیفٹی اور خشک سالی سے نمٹنےکیلئے مشترکہ حکمت عملی ترتیب دینے کا حکم
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تمام متعلقہ اداروں کو آگ لگنے کے واقعات کی روک تھام اور آگ پر بروقت…
مزید پڑھیں » -
رائے غلام عباس بھٹی کی او پی سی اجلاس میں شرکت: بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور ان کی حل پر زور
پاکستان کی عظیم شخصیت اور انسانیت کے محسن، چیئرمین راۓ غلام عباس بھٹی نے حال ہی میں اوورسیز پنجاب پاکستانی…
مزید پڑھیں » -
فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز اور سپرئیر کالجز کی تقریب تقسیم انعامات پوزیشن ہولڈرز کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا
لیہ(سٹاف رپورٹر )فیڈریشن اف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ اور سپرئیر گروپ اف کالجز لیہ کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات منعقد…
مزید پڑھیں » -
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلع کی پہلی پنک گالا تقریبات کے انتظامات مکمل
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کی پہلی پنک گالا تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا…
مزید پڑھیں » -
ضلع لیہ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت ڈسٹرکٹ بورڈ تشکیل، ڈپٹی کمشنر چیئرپرسن مقرر
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع لیہ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ بورڈ تشکیل دے…
مزید پڑھیں » -
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد کاظم خان سے فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز کے وفد کی ملاقات
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) محمد کاظم خان گرمانی سے فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز کے وفد نے ملاقات کی۔…
مزید پڑھیں » -
اخبار لیہ کے زیر اہتمام "پیکا ایکٹ: آزادی اظہار کا تحفظ یا سوشل میڈیا پر قدغن؟”پر مباحثہ، شرکا نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
لیہ میڈیا ہاوس لیہ کے زیر انتظام اخبار لیہ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں پیکا ایکٹ: آزادی اظہار کا…
مزید پڑھیں »